ماشاء اللہ بہت اعلیٰ. بہت بہترین مرچ ہیں. جو بھی اچھے کھانے بنانے کا شوق رکھتا ہے. ضرور ایک بار منگوا کر دیکھے ضرور.
ہم بچپن سے دیکھ رہے ہیں کیسے ہماری والدہ دیسی مرچ خرید کر دھو کر، خشک کرکے پھر صاف کر نا پھر پسواتا. بہت محنت ہوتی ہے . لیکن بہت محنت والا کام ہے. سب سے پہلے تو یہ دیسی مرچیں ڈھونڈنا بہت مشکل ہے آجکل آسانی سے نہیں ملتی . ان لوگوں نے ہمارے لیے بہت آسانی کر دی ہے. اللہ تعالیٰ انھیں سلامت رکھے. ماشاءاللہ بہت صاف ستھری اور اعلیٰ قسم کی مرچ اور مصالحہ جات ہیں. ایک بار ضرور ٹرائی کریں